تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پسرور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بواٸز نے ریلی کا انعقاد کیا

کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پسرور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بواٸز نے ریلی کا انعقاد کیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بواٸز کی کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ریلی، پرنسپل پروفیسر اسحاق باجوہ اور ڈی ایس پی پسرور شیخ محمد الٕیاس نے قیادت کی، اس موقع پر شرکا نے آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے