تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 3 منشیات فروش گرفتار

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 3 منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر کچا کھوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش زاہد حسین ولد فدا حسین قوم ماچھی گرفتار۔ 2600 گرام چرس 220 گرام افیون برآمد۔ مقدمہ درج۔ خالد حسین ولد مہدی حسن قوم راجپوت گرفتار، 1320 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ شاہد ولد شریف قوم راجپوت گرفتار، 1260 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج، ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے