Home / اہم خبریں / میاں چنوں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر انتظامیہ بے بس

میاں چنوں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر انتظامیہ بے بس

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں شہر میں بلدیہ نے کچرا پوائنٹ بنا لیے جس میں چمرنگ بستی، دھوبی گھاٹ، سبز منڈی، کچی آبادی، مہر آباد اور جناح ٹاؤن کچرے کے پوائنٹ موجود ہیں اور شہر میں گٹر بند ہونے کی وجہ سے اسی طرح کوٹھی نند سنگھ، اعظم بودلہ روڈ اور محلہ رحمانیہ کے کئی محلوں میں گندا پانی کھڑا رہتا ہے جسکی وجہ سے ڈینگی اور کئی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اہل علاقہ جس میں حاجی اشرف۔ نیاز احمد۔ چوہدری عبدالغفور نے ڈی سی خانیوال سے درخواست کی ہے کہ ہمارے شہر کے مسائل حل کیے جائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

انیتا غلام علی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی، انیتا غلام علی اپنی ذات میں ایک بڑی شخصیت تھیں، مہتاب اکبر راشدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام معروف ماہرِ تعلیم، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے