Home / اسلام آباد / اللہ کے فضل و کرم سے سلامت ہوں اور ہسپتال میں زیر علاج ہوں۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر

اللہ کے فضل و کرم سے سلامت ہوں اور ہسپتال میں زیر علاج ہوں۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور ملک دشمن عناصر ایسی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ “اللہ کے فضل و کرم سے سلامت ہوں” اور اسپتال میں زیر علاج ہوں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے