Home / اہم خبریں / تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد

تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد۔ مغویہ عاٸشہ دختر ذوالفقار جماعت دہم کی طالبہ تھی اسے ایک ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا۔ لاہور ہاٸی کورٹ نے پولیس کو مغویہ کو برآمد کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے