Home / اہم خبریں / بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےکہا آزاد کشمیر سے متعلق بیان بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے، بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر سے خطہ کے امن کو شدید نقصان ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے