Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں ڈینگی واٸرس سے ایک شخص جاںبحق

میاں چنوں میں ڈینگی واٸرس سے ایک شخص جاںبحق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈینگی واٸرس سے دیہاتی جاں بحق ہو گیا چک نمبر 109 پندرہ کے رہائشی انور کو ڈینگی بخار ہونے پر تحصیل ہسپتال میاں چنوں لایا گیا تحصیل ہسپتال سے انور کے سسرال والے ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال لے گٸے ساہیوال ہسپتال میں انور جاں بحق ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے