Home / اہم خبریں / پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر مندی کے رجحان دیکھا گیا ہے۔ پیر کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 32 پزار 184 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس 127 پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 983 کی سطح پر دیکھا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے