Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز کنڈیارو ھالانی میں نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر مسافر کوچ لوٹ کر فرار

نوشہرو فیروز کنڈیارو ھالانی میں نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر مسافر کوچ لوٹ کر فرار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز کنڈیارو ھالانی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر مسافر کوچ لوٹ کر فرار، کنڈیارو کی حدود سے 8 نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر کراچی سے پنجاب جاتے ہوئے مسافر کوچ کو لوٹ کر ھالانی میں چهوڑ کر فرار مزاحمت کرنے پر کوچ ڈرائیور زخمی ھالانی اسپتال منتقل، زخمی کوچ ڈرائیور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کے حیدرآباد کے بعد مختلف بس اڈوں سے 8 افراد کوچ میں سوار ہوئے اور کنڈیارو ٹول پلازا سے لوٹنا شروع کردیا اور ھالانی میں اتر کر فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پر ھالانی پولیس اور کنڈیارو پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر بس ڈرائیور سے تفصیلات لیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے