تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال میں ڈینگی کا کوئی کنفرم کیس نہیں ہے نشاندہی ہونے والے دونوں کیسز کی ہسٹری اسلام آباد سے ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خانیوال اشفاق احمد چوہدری

خانیوال میں ڈینگی کا کوئی کنفرم کیس نہیں ہے نشاندہی ہونے والے دونوں کیسز کی ہسٹری اسلام آباد سے ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خانیوال اشفاق احمد چوہدری

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر ضلع خانیوال اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ خانیوال میں ڈینگی کا کوئی کنفرم کیس نہیں ہے نشاندہی ہونے والے دونوں کیسز کی ہسٹری اسلام آباد سے ہے، پہلے مریض کا صرف تعلق میاں چنوں سے، نشتر ہسپتال میں حالت بہتر ہے، دوسرا مریض جس کا پتہ جہانیاں بتایا گیا اس کی رہائش راولپنڈی ہے، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، ضلع میں روزانہ کی بنیاد پر 51 انڈور 17 آؤٹ ڈور ٹیمیں انسداد ڈینگی مہم میں مصروف ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

مراد میمن گوٹھ گرلز کالج اور بلوچ لائبریری منصوبوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے ملیر میں زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے