Home / اہم خبریں / پولیس عوام کے ساتھ دوستانہ رویہ اختیار کرے اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پولیس حراست میں کسی بھی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او خانیوال

پولیس عوام کے ساتھ دوستانہ رویہ اختیار کرے اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پولیس حراست میں کسی بھی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او خانیوال

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز سے میٹنگ کررہے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے 7 رکنی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ نئے تعینات ہونے والوں ایس ایچ اوز سے میٹنگ کی، ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ میرٹ کے مطابق کام کریں، عوام کے ساتھ دوستانہ رویہ اختیار کریں اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مزید ڈی پی او عمر سعید ملک کا کہنا تھا کہ پولیس حراست میں کسی بھی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے