تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ نے صدر بازار کے دوکانداروں کو بھاری ٹیکس اور دکانوں کو نئے سرے سے لیز کروانے کے لیے نوٹس جاری کردیے، تاجروں کا شدید احتجاج

سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ نے صدر بازار کے دوکانداروں کو بھاری ٹیکس اور دکانوں کو نئے سرے سے لیز کروانے کے لیے نوٹس جاری کردیے، تاجروں کا شدید احتجاج

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ اور حکومت کی طرف سے دیئے جانے والا اس سال کا نیا تحفہ۔ صدر بازار دوکانداروں کو بھاری ٹیکس اور دکانوں کو نئے سرے سے لیز کروانے کے لیے نوٹس جاری۔ جس پر انجمن تاجران صدر شیخ خلیل اور سیکرٹری عثمان شہزاد نے صدر بازار کی دکانیں بند کروا کے روڈ بلاک کیا۔ تاجروں نے کنٹونمنٹ بورڈ اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ عثمان شہزاد سیکرٹری انجمن تاجران نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ اپنے نوٹس واپس لے۔ تاجر برادری نے روڈ بلاک کر کے تھانہ صدر کہ سامنے شدید احتجاج کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے