تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی- بلاول بھٹو

نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی- بلاول بھٹو

لاہور (نوپ نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی ، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایسی گری ہوئی حرکتوں کی مخالفت کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سیاستدانوں کی سکیورٹی اور احترام کیلئے خطرہ ہیں اس لئے موجودہ حکومت کو یہ امر یقینی بنانا ہوگا کہ سیاستدانوں کے ساتھ دوبارہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے