Home / اہم خبریں / کراچی گلشن اقبال پولیس کی کارروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں سرانجام دینے والا ملزم گرفتار

کراچی گلشن اقبال پولیس کی کارروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں سرانجام دینے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی گلشن اقبال پولیس کی کارروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں سرانجام دینے والے عناصر کو گلشن پولیس نے دپوچ لیا، ملزم اسلحہ کے زور پر درجنوں سے زاٸد شہریوں کو انکے قیمتی سامان سے محروم کرچکا ہے ملزم شہباز خان ولد عبدالستار کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، چوری شدہ موباٸل فونز، سیکیورٹی کمپنی کا کارڈ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے ایس ایچ او گلشن اقبال صفدر مشوانی کے مطابق ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے اور ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں کا انکشاف کرچکا ہے ملزم سے مزید جانچ کی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے ایم سی کے ترقیاتی فنڈز میں بڑی کٹوتی، ترقیاتی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کو آئندہ مالی سال 2026-27 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے