Home / اہم خبریں / پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس۔ پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے۔ وہ ایک وضعدار و جرات مند رہنما اور پارٹی کا اثاثہ تھے، ان کا انتقال ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دکھ کی اس گھڑِی میں پوری پارٹی پیر آفتاب شاہ جیلانی سمیت سوگوار جیلانی خاندان کے ساتھ ہے۔ دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں بلند مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے