Home / اہم خبریں / میرپورخاص میرواہ گورچانی کے نزدیک چمبڑ روڈ پر نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے میاں بیوی اور بچی شدید زخمی

میرپورخاص میرواہ گورچانی کے نزدیک چمبڑ روڈ پر نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے میاں بیوی اور بچی شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ گورچانی کے نزدیک چمبڑ روڈ پر نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے روڈ پر بس کے انتظار میں کھڑا نبی سر کا رہائشی سید ارشد علی بیوی مسمات حسینہ بچی مسکان شدید زخمی ہوگئے۔ ایڈوکیٹ داؤد لغاری نے زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے