تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے دعوت دلیم کا اہتمام، صحافی تنظیموں، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے دعوت دلیم کا اہتمام، صحافی تنظیموں، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں نجی حال میں دعوت دلیم کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے علاوہ سیاسی، سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی خصوصی دعوت پر سجاس نے بھی شرکت کی اس موقع پر سجاس کے سیکرٹری اصغر عظیم نے ممبران کی جانب سے کے یو جے کے صدر طارق ابو حسن کا شکریہ ادا کیا اس دعوت حلیم میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین ریحان ہاشمی، سابق میْر کراچی فاروق ستار، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، سیکرٹری ارمان صابر اور دیگر اہم شخشیات نے بھی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے