Home / اہم خبریں / سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ طاہر ملک

سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ طاہر ملک

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک کا سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ سیکورٹی اداروں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے قدم قدم پر سیکورٹی کے بہترین طریقے سے فرائض انجام دیے۔ قوم کو اپنے پولیس، رینجرز اور دیگر سیکورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے۔ واقعہ کربلا ظالم کے آگے ڈٹ جانے اور نا انصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا درث دیتا ہے۔ اہل بیت کی عظیم قربانیاں مسلم امہ کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے