تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں انتہائی افسوس ناک واقعہ لڑکے کی بیل گاڑی کے ساتھ ٹکر، لوہے کا بولٹ شہری کی گردن میں گھس گیا

میاں چنوں انتہائی افسوس ناک واقعہ لڑکے کی بیل گاڑی کے ساتھ ٹکر، لوہے کا بولٹ شہری کی گردن میں گھس گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں انتہائی افسوس ناک واقعہ چک 19 چودہ ایل کا رہائشی مجاہد نامی لڑکے کی بیل رہڑی کے ساتھ ٹکر، بیل رہڑی کا بمبو, مجاہد کی گردن میں گھس گیا ریسکیو 1122 نے زخمی حالت میں میاں چنوں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعدازاں حالت نازک ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا, جہاں پر ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز نے مسلسل چار گھنٹوں کی سرجری کر کے بمبو کو گردن سے نکال کر مریض کو وارڈ نمبر4 میں شفٹ کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے