تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی شاہراہ فیصل پولیس بدترین ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے میدان میں آگئی

کراچی شاہراہ فیصل پولیس بدترین ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے میدان میں آگئی

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) شاہراہ فیصل پولیس ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو نکال رہی ہے بدترین ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو پولیس نے ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے شاہراہ پولیس میدان میں آگئی۔ ہیڈ محرر شاہراہ فیصل راٶ فاروق احمد خود اپنی پولیس نفری کے ہمراہ شہریوں کو پھنسے ٹریفک سے باہر نکال کر ریلیف فراہم کررہے ہیں اس ضمن میں ہیڈ محرر شاہراہ فیصل راٶ فاروق احمد کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہر دم کوشاں ہیں شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے