تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے 4 بچوں کے باپ کی جان لے لی

کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے 4 بچوں کے باپ کی جان لے لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے ایک جان لے لی، جعفر طیار سوسائٹی میں رکشہ ڈرائیور پانی پینے کے دوران شٹر پر ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جاں بحق امیر عرف فواد چار بچوں کا باپ تھا، اور رکشہ چلاتا تھا، اہل علاقہ کے مطابق ہائی ٹینشن وائر ٹوٹنے کی وجہ سے شٹر میں کرنٹ پھیل گیا تھا، امیر علی کا پانی پینے کے دوران شٹر پر ہاتھ لگا، جس کے باعث وہ موقع پر دم توڑ گیا۔ اہل خانہ کے مطابق واقعہ کے الیکٹرک کی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا ہے اور ہم کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

تاجکستان کے اسٹیٹ سمفنی آرکسٹرا اور پاپ انسمبل کی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس گورنر سندھ نہال ہاشمی اور تاجکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے