Home / اہم خبریں / میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل زخمیوں میں مکیش، ارجن، کرشن اور اشوک شامل۔ زخمی بچوں کا ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹین کو دیا گیا موقف لوہے کا اسٹول کام کے دوران لیکر جارہے تھے تو بجلی کے کھنبے سے ٹکرایا شدید کرنٹ لگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

انیتا غلام علی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی، انیتا غلام علی اپنی ذات میں ایک بڑی شخصیت تھیں، مہتاب اکبر راشدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام معروف ماہرِ تعلیم، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے