Home / اہم خبریں / ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمٰن) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے رمضان المبارک کے حوالے سے لگائے گئے رمضان بازارکا اچانک دورہ کیا،دورہ کے دوران مختلف اشیاء خردونوش کی قیمتوں اور ان کے معیار کو چیک کیا گیا دوکانداروں کو معیاری اشیاء فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی اس کے علاوہ رمضان بازار میں تعینات اہلکاروں کو بہترین انداز میں ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

انیتا غلام علی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی، انیتا غلام علی اپنی ذات میں ایک بڑی شخصیت تھیں، مہتاب اکبر راشدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام معروف ماہرِ تعلیم، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے