تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہالانی نوشہرو فیروز کی رہائشی گنگا اپنے شوہر کے ہمراہ انصاف کی تلاش میں کراچی پریس کلب پہنچ گئی

ہالانی نوشہرو فیروز کی رہائشی گنگا اپنے شوہر کے ہمراہ انصاف کی تلاش میں کراچی پریس کلب پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہالانی نوشہرو فیروز کی رہائیشی مسمات گنگا اپنے شوہر موہن کے ہمراہ انصاف کی تلاش میں کراچی پریس کلب پہنچ گئیں اور اپنے ورثاء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنگا نے بتایا کہ موہن میری بچپن کی پسند ہے اس لئے میں نے اپنے گھر کو چھوڑ کر کراچی کی عدالت میں قسم نامہ جمع کروایا اور اپنے ریتی رواج کے مطابق شادی کی ہے جس کے بعد انکے اہل خانہ اور رشتے داروں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جبکہ انکا کہنا تھا کہ موہن کے خلاف جھوٹے کیس بھی داخل کئے جا رہے ہیں گنگا نے اعلٰی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے