Home / اہم خبریں / ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ممبران اور سینئر صحافیوں میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران جنرل سیکرٹری ارمان صابر، مجاہد بریلوی، مظہر عبّاس، خورشید عباسی، جے ایم جمالی، جمیل فاضلی، شاہد جتوئی، شمش کرویو، محمد افضل وارثی، مقصود یوسفی عثمان عرب ساٹی، عاجز جمالی اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔ افطار ڈنر کے اختتام پر ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کے صدر ارباب چانڈیو اور نائب صدر وکیل راؤ نےایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹ کے ممبران اور سینئر صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے