Home / اہم خبریں / سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق۔ ایک شدید زخمی۔ نواحی گاوں ہیگروالا کا 22 سالہ علی رضا بذریعہ ایجنٹ یورپ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترکی پہنچ کر ایجنٹ نے رقم کا تقاضا کیا نہ ملنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ علی رضا تشدد سے جاں بحق ہوگیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ نوجوان کی موت کی اطلاع ملتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا۔والدین پر غشی کے دورے۔ اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سہانے مستقبل کا جھانسہ دیکر نوجوانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے