تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ عامر سلطان کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا  رشوت کے دس ہزار روپے برآمد۔ سب انسپکٹر کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج۔  سب انسپیکٹر نے محمد امین نامی شخص سے اس کے مجرم پکڑنے پر رقم کا تقاضہ کیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے