Home / اہم خبریں / کوئٹہ دھماکے سے جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ہزارہ ٹاؤن میں ادا کر دی گئی

کوئٹہ دھماکے سے جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ہزارہ ٹاؤن میں ادا کر دی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ دھماکے سے جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ہزارہ ٹاؤن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو اور دیگر وزراء شریک ہوئے۔ ہزار گنجی میں آج صبح دھماکے سے جاں بحق ہونیوالوں میں ہزارہ برادری کے 8 افراد شامل تھے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جانبحق ہونے والوں تدفین کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے