Home / اہم خبریں / کوٹ غلام محمد کے گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے آگ نے مزید گھروں اپنی لپیٹ میں لے لیا فائربرگیڈ کے نہ پہنچے کے سبب مزید نقصان کا اندیشہ

کوٹ غلام محمد کے گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے آگ نے مزید گھروں اپنی لپیٹ میں لے لیا فائربرگیڈ کے نہ پہنچے کے سبب مزید نقصان کا اندیشہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے کے سبب آگ نے مزید گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے