Home / اعلان تقرری / عامر وقاص چوہدری نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” آن لائن کے لئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل نیوز کرنٹ افیئرز و بیورو چیف ملائیشیا مقرر

عامر وقاص چوہدری نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” آن لائن کے لئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل نیوز کرنٹ افیئرز و بیورو چیف ملائیشیا مقرر

عامر وقاص چوہدری کو ادارہ نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” آن لائن کے لئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل نیوز کرنٹ افیئرز و بیورو چیف ملائیشیا مقرر کیا ہے، تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں۔ ملائیشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اپنی خبروں، مراسلوں، انٹرویوز اور اشتہارات کے لئے ان سے رابطہ کریں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے