Home / اہم خبریں / میرپورخاص تحصیل سندھڑی کے گوٹھ بنگل بگٹی میں 8 گھر جل کر خاک ہوگئے

میرپورخاص تحصیل سندھڑی کے گوٹھ بنگل بگٹی میں 8 گھر جل کر خاک ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل سندھڑی کے گوٹھ بنگل بگٹی میں 8 گھر جل کر خاک ہوگئے۔ کھانا پکانے کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں بمالھو بھیل، گردارھی بھیل، چیتن بھیل، نرسنگ بھیل، آتم میگھواڑ، مانیو میگھواڑ، ھرکو میگھواڑ، لونیو میگھواڑ کے گھر مکمل طور پر جل گئے۔ متاثرین کا کہنا ہے گھر میں رکھا تمام سامان اور گندم بھی جل گئی ہے۔ سندھڑی تحصیل ٹاؤن کمیٹی ھنگورنو میں فائر برگیڈ گاڑی کئی برسوں سے خراب ہونے کے سبب میرپورخاص سے فائربرگیڈ گاڑی تین گھنٹے لیٹ پہنچی۔ تحصیل سندھڑی میں فائر برگیڈ گاڑی نہ ہونے سے آگ لگنے کے واقعیات میں اور نقصانات میں اضافہ ہورہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے