تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی غیر حاضریاں کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی غیر حاضریاں کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی غیر حاضریاں کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ، چار مرتبہ غیر حاضری پر 3 سال کے لئے انکریمنٹ بند کردیا جائے گا، پانچویں غیر حاضری پر تنزلی یا پر برطرفی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں کی نگرانی کے لئے نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف، بغیر اطلاع کے ایک دن کی چھٹی پر تنخواہ کی کٹوتی ہوگی، آن لائن ایکشن مینیجمنٹ سسٹم کے تحت اب تک اساتذہ کی تنخواہوں سے 25 ملین واپس لئے گئے۔ آن لائن ایکشن منیجمنٹ سسٹم رپورٹ کے مطابق 3 ہزار اساتذہ کی دو سال اینکریمنٹ بند کردی گئی، 998 اساتذہ کے خلاف کیسز رجسٹرڈ ہوئے، 64 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔  

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت کا 656 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ، بلدیات، تعلیم اور صحت کو ترجیح

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 656 ارب 5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے