تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا

جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا جوکہ 25 اپریل تک جاری رہے گی۔ جے آئی یوتھ کے صوبائی صدرسردار فرہاد گل کے مطابق اوپن سرمنی تقریب سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی، کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن، پاکستان کرکٹ ٹیم کے پلیئر میر حمزہ سمیت شہر کی مختلف سیاسی و سماجی رہنما خطاب کریں گے۔ کلین سندھ و گرین سندھ مہم کے دوران کراچی تا کشمور جے آئی یوتھ کے نوجوان شجر کاری و صفائی سمیت اصلاح معاشرہ کےلئے دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے