Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کا کارنامہ، مچھر مار کوائل مفت میں نہ دینے پر پولیس اہلکاروں کا دکاندار کو مفت میں تشدد کا نشانہ بناکر حوالات کی سیر کرادی

میرپورخاص پولیس کا کارنامہ، مچھر مار کوائل مفت میں نہ دینے پر پولیس اہلکاروں کا دکاندار کو مفت میں تشدد کا نشانہ بناکر حوالات کی سیر کرادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا کارنامہ۔ دکاندار کا مچھروں والی جلیبی مفت میں نہ دینا عذاب بن گیا۔ تین اہلکاروں نے سخت تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد دکاندار کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا اولڈ میرپور پولیس کی حدود میں اقبال پمپ کے پاس ارشد جرنل اسٹور سے مفت میں مچھروں والی کوائل (جلیبی) نہ دینے پر تین پولیس اہلکاروں نے دکاندار ارشد کو سخت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تشدد کرکے دکان سے لیکر پولیس اسٹیشن میں بند کردیا۔ ورثاء کا احتجاج واقع کا ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے