تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد

کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریڈی پولیس کی صدر کے علاقے ایمریس مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مختلف اقسام کا غیر ملکی جی ایم، ون ٹو ون اور دیگر مضر صحت ماوا برآمد جبکہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا-
  

  

کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے