تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص سانگھڑ کھپرو روڈ پر چنگچی رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

میرپورخاص سانگھڑ کھپرو روڈ پر چنگچی رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانگھڑ کھپرو روڈ پر کھاٹڑی کے پاس چنگچی رکشہ موٹر سائیکل سے ٹکرا جانے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں جمیلا زوجہ گلزار، شاہد عبد المجید، نظر محمدی زوجہ عبدالرزاق رام سنگھ ولد چترو اور دیگر شامل ہیں۔ زخمیوں میں تین کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے جہاں پر طبی امداد دی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے