تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میونسپل کمپلیکس میرپورخاص کی موبائل مارکیٹ میں پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ تیس کے قریب کمپیوٹر سے فحاش اور پورن ویڈیوز موبائل میں اپلوڈ کرنے والے گرفتار کمپیوٹر اور سی ڈیز برآمد

میونسپل کمپلیکس میرپورخاص کی موبائل مارکیٹ میں پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ تیس کے قریب کمپیوٹر سے فحاش اور پورن ویڈیوز موبائل میں اپلوڈ کرنے والے گرفتار کمپیوٹر اور سی ڈیز برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پورن اور فحاش سی ڈیز فروخت کرنے اور موبائل فونز میں فحش اور بھارتی فلمیں گانے بھرنے پر میونسپل کمپلیکس کی موبائل مارکیٹ میں پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ تیس کے قریب کمپیوٹر سے وڈیو موبائل میں اپلوڈ کرنے والے گرفتار کمپیوٹر اور سی ڈیز برآمد۔ گرفتار تمام افراد کو ٹاؤن تھانے منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فحش فلمیں سی ڈیز کی فروخت اور موبائلز میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی فلمیں فروخت کرنے والوں پر کاروائی کی گئی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

شہدادپور میں اہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی ریلی

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہلِ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے