تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ صوبہ سندھ میں زرعی ترقیاتی بینک اے ٹی ایم مشین کسانوں کے لئے ایک سہولت نہیں بلکہ ایک نعمت بھی ہے حکومت پاکستان نے ملک میں مالیاتی شمولیت کو بڑھانے کے لئے اپنے 100 دنوں کے ایجنڈے میں قومی مالیاتی کی حکمت کو شامل کیا۔ دنیا بھر میں %60 فیصد ٹرانکسشن اے ٹم اے کارڈ کے ذریعے ہی ہوتی ہے۔ اے ٹی ایم کارڈ سروس چھوٹے کاشتکاروں کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے