Home / اہم خبریں / حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچھری کا انعقاد شہریوں نے مسائل اور شکایات کے انبار لگا دیے

حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچھری کا انعقاد شہریوں نے مسائل اور شکایات کے انبار لگا دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لیئے کھلی کچھری کا انعقاد۔ ایسکسئن حیسکو آفس میں اے سی حیسکو میرپورخاص کھوپ چند اور دیگر حیسکو افسران نے صارفین سے مسائل معلوم کیئے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ، اوور بلز، خراب میٹرز، ٹراننسفرمر خراب، کم وولٹیج کی شکایات کے انبار لگ گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے