تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم

کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم۔ پی ٹی آئی سندھ اور میرپورخاص ضلعی میں پارٹی عہدوں پر اختلافات۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کی پی ٹی آئی میرپورخاص کے ایک گروپ سید ممتاز شاہ، نور محمد سیال، ملک عبدالغفار کے ساتھ میرپورخاص سے کچھ دیر بعد تھرپارکر روانہ ہونگے۔ جبکہ پی ٹی آئی کا دوسرا گروپ پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ کے ساتھ آفتاب قریشی اور دیگر کے ساتھ تھرپارکر کے لیئے روانہ ہوچکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے