Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی

میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ کے نزدیک رنگ روڈ پر آگ لگنے سے مسافر وین جل گئی۔ وین ڈرائیور گاؤں مبارک پھنور کا رہائشی ندیم آرائیں جھلس کر زخمی۔ مقامی افراد نے گاڑی پر لگی آگ پر کنٹرول کیا سیٹ لائیٹ ٹاؤن ہولیس کے ایس ایچ او عبدالستار گرگیج جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ایس ایچ او سیٹ لائیٹ ٹاؤن کا کہنا ہے کہ آگ وائرنگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے