Home / اہم خبریں / بلوچستان میں ڈھاٸی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد آج سے بلوچستان کے سرد علاقوں کے تمام تعلیمی ادرے کھل گئے

بلوچستان میں ڈھاٸی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد آج سے بلوچستان کے سرد علاقوں کے تمام تعلیمی ادرے کھل گئے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں ڈھاٸی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد آج سے بلوچستان کے سرد علاقوں کے تمام تعلیمی ادرے کھل گئے 16 دسمبر کو بلوچستان کے سرد علاقوں میں ڈھاٸی ماہ کی تعطیلات ہوٸی تھیں جو آج ختم کل ختم ہوگئیں آج سے بلوچستان کے تمام سرد علاقوں کے تمام تعلیمی ادرے کھل گئے ہیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے