Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ ڈیرہ میں ہلکی بارش اور چلنے والی یخ بستہ ہواﺅں کے باعث موسم سرد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں مزید بارش کا امکان ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کم سے کم درجہ حرات 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے