Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں پولیس کی پھرتیاں، کوئٹہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچے کو دہشت گرد بنا دیا

کوئٹہ میں پولیس کی پھرتیاں، کوئٹہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچے کو دہشت گرد بنا دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں پولیس کی پھرتیاں، کوئٹہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچے کو دہشت گرد بنا دیا، کوئٹہ کے رہائشی ڈھائی سالہ بلال پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ڈھائی سالہ معصوم ملزم بچے کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے بھی جاری ہیں۔ جو بچہ خود سے پانی بھی نہیں پی سکتا ہے پولیس ریکارڈ کے مطابق وہ بچہ انتہائی مطلوب دہشت گرد ہے جس نے سال 2017 میں جب وہ سوا سال کی عمر کا تھا کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس کی موبائل پر فائرنگ کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے