تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیچہ وطنی میں فائرنگ قتل کیس مقدمے کا فیصلہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا

چیچہ وطنی میں فائرنگ قتل کیس مقدمے کا فیصلہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا

ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) چیچہ وطنی ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہمراہی ملزم بری
تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 12 گیارہ ایل میں ملزمان زوہیب خلیل اور بختیار احمد نے اسی گاؤں کے رہائشی مختار احمد کو فیملی کیس کی رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 14/17 درج ہوا جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج عتیق الرحمن نے ملزم زوہیب خلیل کو سزائے موت 5 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ہمراہی ملزم بختیار احمد کو شک کا فائدہ دے کر بری کرنے کا حکم سنایا-


چیچہ وطنی میں فائرنگ قتل کیس مقدمے کا فیصلہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے