تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 425 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او سعید آباد چودھری محمد سلیم نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے لٸے زمین تنگ کرنا شروع کردی۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او سعید آباد چودھری محمد سلیم کے سربراہی میں بدنامِ زمانہ منشیات فروش کو دھرلیا۔ ملزم زوھیب ولد جاوید کے قبضے سے 425 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او سعید آباد چودھری محمد سیلم نے یہ مٶقف اپنایا کہ جرائم سے جڑے ہر عناصر کے ساتھ کھلی جنگ کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوۓ انہیں لگام ڈال کر جیل منتقل کرینگے خواہ یہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے