Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے عزت دار گھرانے کا گھر کس نے کیا خراب؟؟؟ دکھی شخص کی ارباب اختیار سے انصاف اور کاروائی کا مطالبہ

میرپورخاص کے عزت دار گھرانے کا گھر کس نے کیا خراب؟؟؟ دکھی شخص کی ارباب اختیار سے انصاف اور کاروائی کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے عزت دار گھرانے کا گھر کس نے کیا خراب؟؟؟ شوہر سے کس نے بیوی جدا کی ؟؟؟ باب سے کس نے معصوم بچیاں جدا کیں ؟؟؟؟ چند روپوں کی خاطر میاں بیوی کے درمیان کس نے کروایا جگھڑا… ایک باب ، ایک شوہر عبدالغنی آرائیں کی وزیر اعظم عمران خان، چیف جسٹس آف پاکستان، آرمی چیف، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص سے انکی بیوی کو ورغلا کر ان سے دور کرنے انکی بچیوں کے سر سے باپ کا سہارا چھیننے اور انکی بیوی کے نام چھ کروڑ کی جائداد ہتھیانے کے لیئے گھناؤنی سازش کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے