Home / اہم خبریں / منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان

منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کے منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ منظور پشتین جہاں سے بھی بلوچستان میں داخل ہوگا وہاں سے واپس کیا جائیگا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے9 دسمبر 2018 کو نوٹیفکیشن کے تحت منظور احمد (پشتین) کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی، پابندی 9 مارچ 2019 تک عائد رہے گی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے