Home / اہم خبریں / ميرپورخاص کی شہری سیاست میں برادریوں کا اہم کردار

ميرپورخاص کی شہری سیاست میں برادریوں کا اہم کردار

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) پاکستان ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر ملک غلام نبی چندیجہ اپنے عہدیداروں ملک عبدالرزاق اور دیگر کے ہمراہ ایوان صحافت میرپورخاص میں سینئر صحافی و ایوان صحافت میرپورخاص کے چیئرمین ایم ہاشم شر کو 6 مئی کو منعقد ہونے والی پریس کانفرنس کی دعوت دیتے ہوئے- ملک برادری میرپورخاص کی جانب سے اپنی برادری کے سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سنیٹر امام الدین شوقین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے- کیا میرپورخاص شہر کی سب سے بڑی برادری ملک برادری کا ووٹ اب سنیٹر امام الدین شوقین کی وجہ سے پی پی پی کو ملے گا ؟؟ جبکہ ملک برادری کے ساتھ قریشی برادری اور عباسی برادری نے بھی مشترکہ معاہدہ کر رکھا ہے- آئندہ ہونے والے الیکشن میں میرپورخاص میں برادریوں کا کردار اہم ہوگا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے