تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ میں ائی او بی ایم(IOBM) اور این ای ڈی (NED) یونیورسٹی فائنل میں پہنچ گئی

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ میں ائی او بی ایم(IOBM) اور این ای ڈی (NED) یونیورسٹی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2023-24 انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کے زیر اہتمام ڈبلز چیمپئن شپ کے اٹھ میچز کھیلے گئے جن میں دو سیمی فائنل بھی شامل ہیں پہلا سیمی فائنل ائی او بی ایم (IoBM) اور ائی بی اے کے درمیان کھیلا گیا جسے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ائی او بی ایم (IoBM) نے ائی بی اے کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں این ای ڈی یونیورسٹی نے سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ سنگلز، ڈبلز اور تیسری پوزیشن کے فائنلز 21 دسمبر 2023 کو ائی او بی ایم (IoBM) کے بیڈمنٹن کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے